پروفیسر سیدہ مسز تسنیم کوثر فیاض صاحبہ کی اس پر نور کتاب میں موجود ہیں چھبیس قرآنی سورتیں ، تمام مشہور و مقبول مستجاب دعائیں، دعائے جمیلہ، عکاشہ، نور، گنج العرش، تیرہ فرض و نفل نمازوں کی مکمل تسبیحات و اذکار، چھبیس درود پاک شریف، آیة الکرسی مع کثیر آیات قرآنیہ، جن جادو آسیب سے حفاظت کیلئے منزل، اسم اعظم ، صبح و شام کی مسنون دعائیں ، چھ کلمے، استغفار، مجموعہ وظائف و اذکار اور ایصال ثواب کا طریقہ، دعائے خیر مع دعائے ختم القرآن۔ آج ہی اپنے گھر کے قریب کسی بھی قرآن پاک کی دکان سے یہ کتاب طلب فرمائیں یا ادارہ سے منگوانے کیلئے ڈائریکٹ کال کریں اور اس لنک پر کلک کریں، شکریہ